Paul went up to the third tier of Heaven which was not located on the earth: does this show that the saved go to heaven when they die?

 

Paul went up to the third tier of Heaven which was not located on the earth: does this show that the saved go to heaven when they die?

Answered by  ·  · In English


پولُس تیسرے آسمان کے مقام تک گیا جو زمین پر واقع نہیں تھا۔

کیا اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ جن کے گناہ معاف کردئیےگئے ہیں

وہ مرنے کے بعد آسمان میں جاتے ہیں؟

نہیں!۔ جو کچھ بھی پولُس کے ساتھ ہوا جب وہ تیسرے آسمان پر اُٹھا لیا گیا تھا (2 کُرِنتھِیوں2:12) وہ سب اُس کے ساتھ تب ہوا  جب وہ زندہ تھا نہ کہ مُردہ ۔لہٰذا اس بات سے یہ ظاہر  نہیں ہوتا ہے کہ جب لوگ مرتے ہیں تو اُن کے ساتھ کیا ہوتا ہے۔

تیسرے آسمان کے بارے میں مزید جاننے کےلیے تیسرا آسمان کیا ہے؟  اور کس نے آسمان دیکھا اورپھر زمین پر واپس آیا؟کے جوابات کو دیکھئے۔ جب لوگ مر جاتے ہیں تو اُن کے ساتھ کیا ہوتا کے بارے میں جاننے کےلیے ہم مرنے کے بعد کہاں جائیں گے؟کے جواب کو دیکھئے۔

 


Post a Comment

0 Comments