When was Jesus born?

 


When was Jesus born?

Answered by  ·  · In English

یِسُوع کب پیدا ہوئے؟۔

یِسُوع کی ولادت کی تاریخ ہمارے جدید کیلنڈر کے باوجودعِیسْوی— ( AD )—   (" مطلب وہ سن جویِسُوع کی ولادت سے شروع ہوا ")——("مطلب ہمارے خُداوند کے سال میں ) اور قَبْلِ مَسِیح (مطلب یِسُوع مسیح کی کی ولادت سے پہلے کا زمانہ یا دور) کے ذریعہ بتائی گئی ہے۔ یِسُوع سال 0 میں پیدا نہیں ہوئے تھے۔ در حقیقت صفر کوئی سال ہی نہیں تھا۔

 

ہمارے کیلنڈر کے مطابق  سال 1 قَبْلِ مَسِیح کے بعد سال1 عِیسْوی تھا۔بظاہر ایک سیتھیائی راہب ، ڈیوینیئس ایکسیگس ، سن 1 قَبْلِ مَسِیح سےسن  1 عِیسْوی کے درمیان سن 0 شامل کرنا بھول گیا تھا ۔جب اُسے چھٹی صدی عِیسْوی میں ایک نیا کیلنڈر تیار کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ وقت کی مدت کا حساب کتاب قَبْلِ مَسِیح سے شروع ہونے اور عِیسْوی تک ختم ہونے کا حساب لگانا ضروری ہے۔

 

اس لاپرواہ راہب نے رومن شہنشاہ  اگسٹس کے کچھ سالوں کو بھی نظرانداز کیا۔اِس طرح یسوع کی تاریخ پیدائش واقعی قَبْلِ مَسِیح کی تاریخ ہے۔غالباً 5  یا 6 قَبْلِ مَسِیح کی تاریخ ہے۔ باوجود کرسمس منانے کے ہم اصل میں نہیں جانتے کہ وہ کونسے سال پیدا ہوئے تھے۔

For more detail on biblical chronology, see The Times.

 

 


Post a Comment

0 Comments