What is the day of Pentecost?

What is the day of Pentecost?

Answered by  ·  · In English


پینتیکوسٹ کا دن کیا ہے؟

پینتیکوست کا دن عید فسح کے ہفتے کے سبت کے بعد 50 واں دن تھا۔(احبار15:23-16) اسے فصل کاٹنے کی عید (خروج 23: 16) ، پہلے پھَلوں کا دن (گِنتی 28: 26) اور ہفتوں کی عید (اِستثِناء 16: 10) بھی کہا جاتا ہے۔یہ ایک اسرائیلی تہوار تھا جس میں گیہوں کی فصل کے پہلے پھل سمیت خُدا کو نذرانہ پیش کیا جاتا تھا۔

 

پینتیکوست نام یونانی زبان πεντεκοστε سے آیا ہے اور اس کا مطلب 50 ویں دن ہے۔یہ لفظ پہلی بار بائبل میں اعمال 2: 1 میں یسوع کے آسمان پر جانے کے بعد  پینتیکوست کے پہلے دن یروشلم میں پیش آنے والے حیرت انگیز واقعات کا تعارف کرتے ہوئے ظاہر ہوا ہے۔












Post a Comment

0 Comments