Who took the book out of the right hand of him that sat upon the throne and who was on the throne? (Rev 5:7)

Who took the book out of the right hand of him that sat upon the throne and who was on the throne? (Rev 5:7)

Answered by  ·  · In English

کس نے آ کر تخت پر بَیٹھے ہُوئے کے دہنے ہاتھ سے اُس کِتاب کو لے لِیا

 اور تخت پر کون تھا؟

(مکاشفہ 7:5)

وہ جو تخت پر بیٹھا ہوا ہے وہ خُدا وند خُدا  ہے ۔ (مکاشفہ 8:4، 11)

اور وہ جس نے کِتاب کو لے لیا وہ خُدا کا بیٹا  یسوع ہے ۔ "داؤُؔد کی اصل" (مکاشفہ 5:5) اور "برّہ "  (مکاشفہ 6:5)۔

Post a Comment

0 Comments