What language did Adam speak in the garden?
باغِ عدن میں آدم کون سی
زبان بولتا تھا ؟۔
یہ ایک واقعی دلچسپ سوال ہے لیکن اس کا جواب دینے کا کوئی طریقہ نہیں ہے۔بائبل ہمیں اس بارے میں کچھ بھی نہیں بتاتی ہےکہ آدم اور حؔوّا کونسی زبان بولتے تھے۔پیدائش کی کتاب عبرانی زبان میں لکھی گئی ہے لیکن یہ ہمیں نہیں بتاتا ہے کہ آدم اور حؔوّا کونسی زبان بولتے تھے۔
0 Comments