What does ‘hallelujah’ mean?

 


ہلّلُویاہ  کا کیا مطلب ہے؟۔

ہلّلُویاہ!  — ایک عبرانی جملہ ہے جس کا مطلب ہے "(خُداوند )یہوواہ کی تعریف/حمد"۔ اور خُدا نے اپنا یہ نام خروج 15:3 میں دیا ہے ۔اِن  آیات میں اس جملے کو اسطرح سے کہا جاتا ہے جیسےزبُو ر 1:111  ،      زبُو ر 1:112  ،    زبُو ر 1:113 ،    زبُور  1:135  ،  زبُو ر 1:147  ، زبُو ر 1:148  ، زبُو ر 1:149   اور زبُو ر 1:150۔ (یہاں اس جملے کو اُردو زبان میں اس طرح سے لکھا گیا ہے کہ "خُداوند کی حمد کرو")۔ ہلّلُویاہ لفظ یونانی زبان میں "خُداوند کی حمد کرو" کینقل ہے اور اس لفظ کا استعمال نئے عہد نامے میں چار بار ہوا ہے اور وہ سب مُکاشفہ کی کتاب کے 19 باب میں موجود ہے۔ (مُکاشفہ 1:19   ، 3 ، 4    اور   6)


Post a Comment

0 Comments